میک اپ مین

( میک اَپ مین )
{ میک (ی مجہول) + اَپ + مِین (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو (خصوصاً) تھیڑ کے اداکاروں کے چہروں پر غازہ و روغن وغیرہ لگاتا یا مختلف روپ دیتا ہے۔