میک ریڈی

( میک ریڈی )
{ میک (ی مجہول) + اَپ + رے + ڈی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طباعت) طباعت سے پہلے مشین کے بعض پُرزوں (ڈیمپر رولر وغیرہ) کی درستی، صفائی وغیرہ کا کام اور دیگر انتظامات۔