میکانائیزڈ

( میکانائِیزْڈ )
{ مے + کا + نا + اِزڈ (ی غیر ملفوظ) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مشین صفت، میکانکی طور پر بنایا ہوا، مشین کی طرح یا اس طرح کے ذریعے حرکت کرنے والا، مشینی۔