میکانائیزڈ بیڈ

( میکانائِیزْڈ بیڈ )
{ مے + کا + نا + ازْڈ (ی غیر ملفوظ) + بیڈ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشینی پلنگ، وہ پلنگ جس کو برقی نظام کے ذریعے کھولنے اور تہ کرنے کی مشینی سہولت ہوتی ہے۔