میکانزم

( میکانِزْم )
{ مے + کا + نِزْم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی مشین یا اس سے مشابہ آلے کے پرزوں کی ترتیب و ترکیب، ساخت اور عمل وغیرہ نیز پرزے بحیثیت مجموعی۔