میکانکس

( میکانِکْس )
{ مے (ی مجہول) + کا + نِکْس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میکانیات، علم جرثقیل، مشینوں کا علم۔