میکانکی اسہفام

( میکانِکی اِسہِفام )
{ مے + کا + نِکی (کسرہ ن مجہول) + اِن + ہِضام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) وہ انہضام جس میں خوراک کو دانْتوں یا کسی اور طریقے سے پہلے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا پھر پیسا جاتا ہے۔