میکانکی ذروی نفسیات

( میکانِکی ذَرَّوی نَفْسِیات )
{ مے + کا + نِکی (کسرہ ن مجہول) + ذَرْ + رَوی + نَف + سِیات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو نظام عصبی کی ساخت اور اس کے وظائف سے بحث کرتی ہے۔