میکانکی عمل

( میکانِکی عَمَل )
{ مے + کا + نِکی (کسرہ ن مجہول) + عَمَل }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مشینی عمل، مشین جیسا کام؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام۔