میکانکی فعل

( میکانِکی فِعْل )
{ مے + کا + نِکی (کسرہ ن مجہول) + فِعْل (کسرہ ف مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میکانکی عمل، مشینی عمل، مشینی کام؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام۔