میکانکی کرداریت

( میکانِکی کِرْدارِیَت )
{ مے + کا + نِکی (کسرہ ن مجہول) + کِر + دار + رِیَت (کسرہ ر مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مشین کی طرح عمل کرنا؛ (نفسیات) انسان کے کل اعمال کا کسی مہیج (مشین وغیرہ) کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہونا۔