میکانکی نظام

( میکانِکی نِظام )
{ مے + کا + نِکی (کسرہ ن مجہول) + نِظام }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چیزوں کی حرکت و سکون کا مشینی اصول یا طریقہ۔