میکانکی نظریہ

( میکانِکی نَظَرِیَہ )
{ مے + کا + نِکی (کسرہ ن مجہول) + نَظَرِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلسفہ) وہ نظریہ جو کل مظاہر کو محض طبعی حرکت نتیجہ سمجھتا ہے۔