میکانکی نفسیات

( میکانِکی نَفْسِیات )
{ مے + کا + نِکی (کسرہ ن مجہول) + نَف + سِیات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو ذہنی اعمال کی توجیہ خالصتاً میکانکی طریقے سے کرتی ہے اور اس میں طبیعی اور کیمیاوی اصولوں سے مدد لیتی ہے۔