میکانکیات

( میکانِکِیات )
{ مے + کا + نِکِیات (کسرہ ن مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کی ساخت، ترکیب و ترتیب، نظام، اصول نیز مشینوں کا علم۔