میکانی آلات

( میکانی آلات )
{ مے + کا + نی + آ + لات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشینی آلات، برقی توانائی سے چلنے والے اوزار یا آلات۔