میکانیک

( میکانِیک )
{ مے + کا + نِک (ی غیر ملفوظ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشین چلانے یا اس کی مرمت کرنے کا ماہر شخص مشین کا مستری، مشین ساز نیز کاریگر۔