میکانیکل انجینئر

( میکانِیکَل اِنْجِینِئَر )
{ مے + کا + نِی (کسرہ ن مجہول) + کَل + اِن + جی + نِئَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشینی آلات بنانے اور ان کے استعمال کا ماہر، مہندس۔