گیارہ

( گِیارَہ )
{ گِیا + رَہ }
( پراکرت )

تفصیلات


اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( واحد )
١ - دس اور ایک کا مجموعہ، دس سے ایک زیادہ، بارہ سے ایک کم، (ہندسوں میں) 11۔
"قرآن مجید نے ابلیس کا ذکر لے کر گیارہ جگہ کیا ہے۔"      ( ١٩٩١ء، اردو، کراچی، جولائی تا ستمبر، ١٣٤ )
  • eleven