میکدہ کاری

( مَیکَدَہ کاری )
{ مَے (ی لین) + کَدَہ + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ادب) شراب خانہ بنانے کا کام، کسی مقام یا عمارت کو شراب خانے سے بدل دینا۔