میکرو مالیکیول

( میکْرو مالِیکِیُول )
{ میک (ی مجہول) + رو (و مجہول) + ما + لی + کِیُول }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) وہ سالمہ جو اجزاء کی بڑی تعداد پر مشتعمل ہو نیز ہیرے کی ایک قلم کا نام۔