میکسی

( میکْسی )
{ میک (ی مجہول) + سی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورتوں کا کرتے جیسا مغربی انداز کا لباس جو کرتے جیسا ڈھیلا ڈھالا اور ٹخنوں تک دراز ہوتا ہے۔