میکسی پاک

( میکْسی پاک )
{ میک (ی مجہول) + سی + پاک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گندم کی وہ قسم جو میکسیکی اور پاکستانی گندم کے بیجوں کے ملانے سے پاکستان میں پیدا کی گئی، اور ایک قسم کی دوغلی نسل یا مخلوط نسل گندم۔