میکسیکن

( میکسِیکَن )
{ میک (ی مجہول) + سی + کَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو کی زبان یا باشندے نیز میکسیکو سے متعلق یا منسوب، میکسیکی۔