میکسیمم

( میکْسِیمَم )
{ میک (ی مجہول) + سی + مَم }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑے سے بڑا نیز سب سے زیادہ ممکنہ تعداد یا مقدار۔