میکہ پرست

( میکَہ پَرَسْت )
{ مے + کَہ + پَرَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازاً) جو بے وقت اپنے ماں باپ کے گھر جا کر رہنے لگے (خصوصاً عورت)۔