میکہد

( میکَہَد )
{ مے + کَہَد }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سرخ رنگ کی چھتری جو بادشاہوں کے سر پر تانی جاتی تھی، ایک چتر شاہی۔