میگاٹن

( میگاٹَن )
{ مے + گا + ٹَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھماکا پیدا کرنے والی بارودی قوت کی اکائی جو دس لاکھ ٹن کے برابر ہوتی ہے۔