میگا سائکل

( میگا سائِکل )
{ مے + گا + سا + اِکَل (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعدد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سکینڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر، دس لاکھ چکر۔