میگانیوکلئس

( میگانِیوْکِلِئَس )
{ مے + گا + نِیوْ (ی مخلوط) + کِلی + اَس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) ایک بڑا پیالہ نما مرکزی حصہ (کسی نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا) نیز (حیوانیات) ہدبہ دار (مژگاں دار) نخز حوینی (Ciliate Protozoan)۔