میگڈلی

( میگڈَلی )
{ میگ (ی مجہول) + ڈَلی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آخری زمانۂ حجری کا (اس تمدن کے لیے مستعمل جس میں مصوری کا آغاز اور رنگوں کا استعمال کیا گیا)۔