میگرس کوپ

( میگْرُس کوپ )
{ میگ (ی مجہول) + رُس (ضمہ ر مجہول) + کوپ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - خردبین، کلاں بیں، چھوٹی چیزوں کے دیکھنے کا ایک آلہ۔