میگرین

( میگْرین )
{ میگ (ی مجہول) + رین (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آدھے سر کا درد، دردِ شقیقہ، شدید درد سر کی بیماری۔