میگزین رائفل

( میگْزِین رائِفَل )
{ میگ (ی مجہول) + زِین + را + اِفَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی بندوق جو ایک بار بھر دینے کے بعد کئی بار چلتی ہے۔