میگمائی پچکاریت

( میگْمائی پچکارِیَت )
{ میگ (ی مجہول) + ما + ری + پِچ + کا + رِیَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ارضیات) زمین کے نیچے کی رقیق تہوں کی دھار کا زور کے ساتھ ابھرنے کا عمل۔