میگنا چارٹا

( میگْنا چارْٹا )
{ میگ (ی مجہول) + نا + چارْ + ٹا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منشوراعظم، منشور آزادی (خصوصاً وہ منشور (اقرار نامہ) جو 1215ء میں انگریزوں نے بادشاہ (John) سے رعایا کی شخصی اور سیاسی آزادی کے لیے حاصل کیا تھا) نیز اس سے ملتا جلتا کوئی منشور۔