میگنا مائیسن

( میگْنا مائِیسِن )
{ میگ (ی مجہول) + نا + ای + سِن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ضد حیویہ ج انہیں جراثیم پر اثر انداز ہوتا ہے جن پر پنسلین موثر ہوتی ہے۔