میگنٹ ٹائمنگ

( میگْنِٹ ٹائِمنْگ )
{ میگ (ی مجہول) + نِٹ + ٹا + اِمِنْگ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میگنٹ اگنیشَن (انجن کو چلانے والا احتراق یا اشتعال جو میگنٹ سے پیدا ہوتا ہے) کا ٹھیک وقت پر کام کرنا۔