سنسکرت زبان کے اسما 'گیدڑ' اور 'بھبکی' پر مشتمل مرکب 'گیدڑ بھبکی' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٨ء کو "بیاض سحر" میں مستعمل ملتا ہے۔