میگنٹ فیلڈ

( میگْنِٹ فِیلْڈ )
{ میگ (ی مجہول) + نِٹ + فِیلْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں مقناطیس کا اثر موجود ہو۔