میگنسائٹ

( میگْنِسائِٹ )
{ میگ (ی مجہول) + نِسا + اِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) میگنیشیم کاربونیٹ کی ایک سفید یا خاکستری معدنی شکل۔