میگنولیا

( مَیگْنولِیا )
{ مَیگ (ی لین) + نو (و مجہول) + لِیا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا گھنا درخت یا جھاڑی جس کے پھول اور پتے خوش رنگ اور کثرت سے ہوتے ہیں، نبات زہرہ، چمپا کی ایک قسم۔