میگنیٹائٹ

( میگْنیٹائِٹ )
{ میگ (ی مجہول) + نے + ٹا + اِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) مقنایا ہوا لوہے کا آکسائیڈ۔