میگنیٹک ڈی فلیکشن

( مَیگْنیٹِک ڈی فِلیکْشَن )
{ مَیگ (ی لین) + نے (ی مجہول) + ٹِک + ڈی + فِلیک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طبیعیات) سوئی یا شعاع وغیرہ کے لوٹنے یا ہٹنے کا عمل جو مقناطیس کے ذریعے ہو، مقناطیسی انصراف نیز مقناطیسی میلان۔