میگنیٹک فیلڈ

( مَیگْنیٹِک فِیلْڈ )
{ مَیگ (ی لین) + نے (ی لین) + ٹِک + فِیلْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ جگہ جہاں مقناطیس کا اثر موجود ہو، مقناطیسی اثر رکھنے والی جگہ۔