میگنیٹک گھڑی

( مَیگْنیٹِک گَھڑی )
{ مَیگ (ی لین) + ٹِک + گَھڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقناطیسی گھڑی، وہ گھڑی جو مقناطیس سے چلتی ہے۔