میگنیٹو

( میگْنیٹو )
{ میگ (ی مجہول) + ٹو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (برقیات) بجلی کا شرارہ پیدا کرنے کی مشین، برقی جنریٹر، ڈائنمو۔
صفت ذاتی
١ - (برقیات) مقنا بر قید؛ مقناطیسی، مقنا۔