میگنیسیا

( میگْنیسِیا )
{ میگ (ی مجہول) + نے + سِیا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مینگیشیم کا ایک مرکب جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے، میگنیشیم آکسائڈ طباشیر فرنگی۔