میگی سکاڈا

( میگی سِکاڈا )
{ مے (ی مجہول) + گی + سِکا + ڈا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھینگر، ٹڈے وغیرہ کے خاندان کا کوئی پروں والا بڑا حشرہ جن کا نر اونچی مسلسل متوازن آواز پیدا کرتا ہے۔