میگھ ڈمبر

( میگھ ڈَمْبَر )
{ میگھ (ی مجہول) + ڈَن + بَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک شاہانہ چھتری دار کٹہرا جو ہاتھی کے اوپر رکھا جاتا تھا اس میں برج بھی بنے ہوتے، راجا یا بادشاہ کی سواری کے لیے استعمال ہوتا تھا، شاہانہ عماری، ہودج۔